37 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفلسطین حامی مظاہروں کے رہنما محمود خلیل کو رہا کردیا گیا

فلسطین حامی مظاہروں کے رہنما محمود خلیل کو رہا کردیا گیا


فلسطین حامی مظاہروں کے رہنما محمود خلیل کو رہا کردیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وفاقی جج نے محمود خلیل کی رہائی کا حکم دیا تھا، انہیں 3 ماہ سے زائد عرصہ زیرِ حراست رکھا گیا۔

اس سے قبل گزشتہ ماہ امریکا کی وفاقی عدالت کے جج نے حکم دیا تھا کہ کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم محمود خلیل کو ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پیش جواز کی بنیاد پر گرفتار نہیں کیا جاسکتا۔

واضح رہے کہ فلسطین کی حمایت میں کیے جانے والے مظاہروں میں شرکت کرنے والے طالب علم محمود خلیل کو مظاہرے کرنے پر 8 مارچ کو گرفتار کیا گیا تھا۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات