32 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومقومی خبریںدکاندار نے تلخ کلامی پر سیپکو لائن سپرنٹنڈنٹ کو قتل کردیا

دکاندار نے تلخ کلامی پر سیپکو لائن سپرنٹنڈنٹ کو قتل کردیا


سکھر میں دکان دار نے سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی (سیپکو) کے لائن سپرنٹنڈنٹ کو قتل کردیا۔

پولیس حکام کے مطابق سکھر گھنٹہ گھر کے قریب واقع مہران مرکز میں ریکوری کے دوران دکان دار اور سیپکو لائن سپرنٹنڈنٹ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔

پولیس حکام کے مطابق دکان دار نے تلخ کلامی پر سیپکو لائن سپرنٹنڈنٹ کو قتل کیا، جس کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔

سیپکو کے ملازمین نے ملزم کی گرفتاری کےلیے سول اسپتال کے باہر احتجاج کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات