33 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومتجارتی خبریںانڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 122903 رہی

انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 122903 رہی


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس 2 ہزار 120 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 20 ہزار 23 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 3 ہزار 133 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 22ہزار 903 ، جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 19ہزار 770 رہی۔

حصص بازار میں ہفتے بھر میں 4.1 ارب شیئرز کے سودے 117.81 ارب روپے میں طے ہوئے۔

شیئر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 211 ارب روپے کم ہوکر 14 ہزار 536 ارب روپے ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات