29 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی حملوں کے باوجود ایران بھر میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات

اسرائیلی حملوں کے باوجود ایران بھر میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

ایران پر جاری اسرائیلی حملوں کے باوجود دارالحکومت تہران سمیت مختلف ایرانی شہروں میں نمازِ جمعہ کے بڑے اجتماعات ہوئے۔

تہران کی بھی نمازِ جمعہ میں دسیوں ہزار افراد شریک ہوئے۔

اس موقع پر ایرانی شہری سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تصاویر اور ایرانی پرچم لیے نمازِ جمعہ کے اجتماعات میں آئے۔

ایران کے مختلف شہروں میں اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرے بھی کیے گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات