31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومقومی خبریںچیئرمین واپڈا سجاد غنی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا


چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) سجاد غنی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین واپڈا نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین واپڈا کا استعفیٰ منظوری کیلئے کابینہ ڈویژن کو ارسال کر دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات