33 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومتعلیم اور صحتپاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا


فائل فوٹو۔

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ اسلام آباد سے این آئی ایچ کے مطابق بنوں میں 33 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق رواں سال خیبر پختونخوا میں پولیو کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، 2025 میں اب تک ملک بھر سے 12 پولیو کیسز سامنے آچکے ہیں۔ 

این آئی ایچ کے مطابق سندھ سے 4، پنجاب اور گلگت بلتستان سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوچکا ہے۔ خیبر پختونخوا کو اب بھی پولیو کیلئے حساس علاقہ قرار دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات