38 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومقومی خبریںشادباغ میں 2 کم عمر ڈاکو واردات کے 15 منٹ بعد گرفتار

شادباغ میں 2 کم عمر ڈاکو واردات کے 15 منٹ بعد گرفتار


— فائل فوٹو

لاہور کے علاقے شادباغ میں واردات کر کے فرار ہونے والے 2 کم عمر ڈاکوؤں کو ڈولفن پولیس نے 15 منٹ میں گرفتار کرلیا۔

اس واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے۔

ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق شادباغ میں 2 لڑکے گھر کے باہر گلی میں بیٹھے تھے کہ موٹرسائیکل سوار دو کم عمر ڈاکو ان سے موبائل فون اور کیش چھین کر فرار ہوئے۔

اطلاع ملنے پر ڈولفن ٹیم نے 15 منٹ کے اندر ڈاکوؤں کو گول باغ کے قریب راؤنڈ اپ کرلیا۔

ملزم عمر رضا اور عبدالرحمان کو تھانہ شادباغ کے حوالے کردیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات