30 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومانٹرٹینمنٹسینئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں

سینئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں


ٹی وی کی سینئر اداکارہ عائشہ خان—فائل فوٹو

ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی دوست تہمینہ خالد کے مطابق عائشہ خان کا 5 روز قبل کراچی میں انتقال ہوا ہے۔

تہمینہ خالد نے بتایا کہ انتقال کے وقت اداکارہ عائشہ خان کی عمر 77 برس تھی۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ عائشہ خان نے کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

عائشہ خان کے مشہور ڈراموں میں افشاں، عروسہ، فیملی 93 اور مہندی شامل ہیں۔

اداکارہ عائشہ خان اداکارہ خالدہ ریاست کی بڑی بہن تھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات