31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسوئٹزرلینڈ کا ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

سوئٹزرلینڈ کا ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان


ایران اور اسرائیل کی جنگ کے باعث سوئٹزرلینڈ نے ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ 

اس حوالے سے سوئس وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ بڑھتی ہوئی فوجی کارروائیوں اور غیر مستحکم صورتحال کے پیش نظر تہران میں اپنا سفارتخانہ عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سوئس وزارت خارجہ کے مطابق سفارتخانے کا عملہ واپس آچکا ہے، حالات نارمل ہونے پر عملہ دوبارہ تہران آجائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات