34 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایرانی وزیر خارجہ اور یورپی حکام کے درمیان مذاکرات آج جنیوا میں...

ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی حکام کے درمیان مذاکرات آج جنیوا میں ہوں گے


ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی(فائل فوٹو)۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور یورپی حکام کے درمیان مذاکرات آج جنیوا میں ہوں گے۔ 

ایران اور یورپی حکام کے درمیان جنیوا میں مذاکرات پاکستانی وقت کے مطابق 11 بج کر 52 منٹ پر شروع ہوں گے۔

ترجمان یواین انسانی حقوق کونسل کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ آج اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے بھی خطاب کریں گے۔

خبر ایجنسی کے مطابق یواین انسانی حقوق کونسل کا اجلاس آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات