33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومتجارتی خبریںانٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں10پیسے اور اوپن مارکیٹ میں27پیسے تک کا اضافہ،یورو کی قیمت میں 88پیسے تک کی کمی ،پاؤنڈ کی قیمت بھی 91پیسے تک کم ہو گئی، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو روپے کے مقابلے پرانٹر بینک میں10 پیسے کے مزید اضافے سے 283.60 روپے سے بڑھ کر 283.70 روپے اور قیمت فروخت 283.80 روپے سے بڑھ کر 283.90 روپے ہو گئی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات