33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومتجارتی خبریںاسٹاک مارکیٹ، فروخت کا دباؤ بڑھنے سے مندی کا رجحان، 463 پوائنٹس...

اسٹاک مارکیٹ، فروخت کا دباؤ بڑھنے سے مندی کا رجحان، 463 پوائنٹس کی کمی


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج،منافع کی خاطر فروخت کا دباؤ بڑھنے سے مارکیٹ میں مندی کا رحجان،کے ایس ای100انڈیکس میں463پوائنٹس کی کمی،58.60فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 86 ارب 80 کروڑ 60 لاکھ روپے کی کمی،کاروباری حجم بھی 14.52 فیصد کم رہا، تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت بارے مثبت خبروں کے باعث جمعرات کو ٹریڈنگ کا آغاز تیزی پر ہوا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات