33 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل نے عالمی قوانین کو نظر انداز کرکے ہماری خود مختاری پر...

اسرائیل نے عالمی قوانین کو نظر انداز کرکے ہماری خود مختاری پر حملہ کیا، ایران


ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی(فائل فوٹو)۔

نیو یارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے تمام عالمی قوانین کو نظر انداز کر کے ایران کی خود مختاری پر حملہ کیا۔ 

عرب میڈیا کے مطابق ایرانی مندوب کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وحشیانہ حملوں میں سیکڑوں ایرانی شہید اور ہزاروں زخمی ہوگئے۔ 

انھوں نے کہا کہ اسرائیل نے ابتک 5 ایرانی ہسپتالوں پر حملے کر کے طبی عملے کو مار ڈالا۔ 

ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل نے ایران کے جوہری تنصیبات پر حملے کیے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات