37 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومقومی خبریںگھریلو حالات سے تنگ 2 بہنوں کی خودکشی

گھریلو حالات سے تنگ 2 بہنوں کی خودکشی


— فائل فوٹو 

راولپنڈی میں گرجا روڈ پر 17 اور 18 سال کی 2 بہنوں نے خودکشی کرلی۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں بہنوں نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ دونوں بہنوں نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کی۔

پولیس نے یہ بھی بتایا کہ دونوں بہنوں کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں اور اس معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات