33 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومقومی خبریںپنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن بارودی مواد سے اڑا دی...

پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن بارودی مواد سے اڑا دی گئی


—فائل فوٹو

لکی مروت کے تورواہ برساتی نالے میں گیس پائپ لائن بارودی مواد سے اڑا دی گئی۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے بیٹنی گیس فیلڈ سے پنجاب جانے والی مین پائپ لائن کو نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق بیٹنی گیس فیلڈ سے پنجاب جانے والی مین پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔

ذرائع کے مطابق پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیر لیا ہے اور گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات