33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان نے چائینز تائپے کو شکست دیدی

پاکستان نے چائینز تائپے کو شکست دیدی


—جنگ فوٹو

ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چائینز تائپے کو 3-2 سے شکست دے دی۔

پاکستان کی 2-0 کی برتری کے بعد چائینز تائپے نے مقابلہ 2-2 سے برابر کیا۔

فیصلہ کن سیٹ میں پاکستان نے 8-5 کے خسارے کے بعد کم بیک کرتے ہوئے 18-16 سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان کی چائینز تائپے کے خلاف جیت کا اسکور 25-20، 25-22، 21-25، 16-25 اور 18-16 رہا۔

پاکستان نے گروپ سی کے دونوں میچ جیت کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

پاکستان نے اس سے قبل پہلے میچ میں فلپائن کو بھی شکست دی تھی۔

پاکستان والی بال ٹیم کوارٹر فائنل میں بحرین یا انڈونیشیا سے مقابلہ کرے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات