31 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی شہریوں کو ایران، عراق، لبنان اور شام کے غیر ضروری سفر...

پاکستانی شہریوں کو ایران، عراق، لبنان اور شام کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت


فائل فوٹو 

پاکستان نے اپنے شہریوں کو ایران، عراق، لبنان اور شام کا غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کردی۔

 پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے لیے سفری انتباہ جاری کردیا، شہریوں کو ایران، عراق، لبنان اور شام کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔

ان ممالک میں مقیم پاکستانی شہریوں کو انتہائی محتاط رہنے، غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہری اپنے قریبی پاکستانی سفارتخانوں سے مسلسل رابطے میں رہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات