34 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن فعال

سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن فعال


کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) فیڈریشن مخالف سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے اپنے نئے انتخابات10جولائی کو کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کو چھ سال قبل فیڈریشن نے معطل کیا تھامگر اس دوران فیڈریشن نے نہ تو نئے انتخابات کرائے اور نہ ہی کھیلوں کی سرگرمیاں ، اس صورت حال میں سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے قائم مقام سیکریٹری طارق حسین نےایسوسی ایشن کو بحال کرنے کا اعلان کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات