زخمیوں کو نکالنے کیلئے بیلچوں سے مٹی ہٹائی گئی، ڈمپر حادثے میں جاں بحق خاتون کے بیٹے کا شکوہ
کراچی میں شارع فیصل، ڈرگ روڈ کے قریب راشد منہاس روڈ پر ریت سے بھرا ڈمپر گاڑی پر الٹنے سے جاں بحق ہونے والی خاتون شاہینہ کے بیٹے کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد انتظامیہ نے بھی غفلت دکھائی، زخمیوں کو نکالنے کے لیے بیلچوں سے ریت ہٹائی گئی۔