31 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآئی اے ای اے چیف نے بھی ایران کے ایٹمی ہتھیار بنانے...

آئی اے ای اے چیف نے بھی ایران کے ایٹمی ہتھیار بنانے کی تردید کردی


 

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی(فائل فوٹو)۔

امریکی نیشنل انٹیلیجنس کے سربراہ کے بعد آئی اے ای اے کے سربراہ نے بھی ایران کے ایٹمی ہتھیار بنانے کی تردید کردی۔ 

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا تھا۔ 

انکا مزید کہنا تھا کہ نتیجہ اخذ کیا تھا کہ ایٹمی ہتھیار بنانے کی مربوط کوشش نہیں ہو رہی۔ 

آئی اے ای اے چیف کے مطابق 60 فیصد یورینیم افزودہ کرنے پر شبہات تھے، لیکن ہم نے کبھی نہیں کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنا رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات