28 C
Lahore
Thursday, July 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپڑوسی ممالک ایران کیخلاف دشمن کارروائیوں کا سدباب کریں: ایرانی بارڈرز کمانڈ

پڑوسی ممالک ایران کیخلاف دشمن کارروائیوں کا سدباب کریں: ایرانی بارڈرز کمانڈ


—فائل فوٹو

ایرانی بارڈرز کمانڈ کا کہنا ہے کہ پڑوسی ممالک سے توقع ہے کہ وہ اپنے ممالک سے ایران کے خلاف دشمن کارروائیوں کا سدباب کریں گے۔

ایرانی بارڈرز کمانڈ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ بارڈر پولیس کا مسلح افواج کے ساتھ بارڈر سے آمد و رفت پر مکمل کنٹرول ہے۔

ایران میں فلائٹ آپریشن کی معطلی میں توسیع

دوسری جانب ایرانی سول ایوی ایشن نے بتایا ہے کہ ایران میں فلائٹ آپریشن کی معطلی میں جمعرات رات 2 بجے تک توسیع کر دی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات