39 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز


—فائل فوٹو 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج صبح کاروبار کا آغاز منفی دیکھا گیا ہے۔

بازارِ حصص کے 100 انڈیکس 281 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 21 ہزار   689 پوائنٹس پر ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منافع کی خاطر فروخت کا دباؤ بڑھنے سے مارکیٹ میں مندی کا رحجان سامنے آیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات