37 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںوالی بال، پاکستان نے فلپائن کو ہرا دیا

والی بال، پاکستان نے فلپائن کو ہرا دیا


کرا چی ( اسٹاف رپورٹر) قومی والی بال ٹیم اے وی سی نیشنز کپ میں اپنے پہلے میچ میں فلپائن کو 3-1سے شکست دے دی ۔ پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ19جون کو چائینز تائپے کے ساتھ کھیلے گی،پاکستان نے پچھلے ایڈیشن میں سلور میڈل جیتا تھا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات