39 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومغزہ لہو لہولاہور میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی، بارش کا کتنا امکان؟

لاہور میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی، بارش کا کتنا امکان؟


لاہور شہر میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ چولی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے جس کے سبب گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

درجہ حرارت کم ہونے پر گرمی کے مارے افراد نے سکھ کا سانس لیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 28 اور زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی تاہم بارش کا ابھی امکان نہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات