37 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا فی تولہ 1000روپے سستا

سونا فی تولہ 1000روپے سستا


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 1000روپے فی تولہ کی کمی، چاندی کی قیمت میں 69روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16 ڈالر فی اونس کی کمی سے 3414 ڈالر سے کم ہو کر 3398 ڈالر فی اونس پر آگئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات