28 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران پر ٹرمپ کے گذشتہ روز کے مؤقف میں تبدیلی آنے کا...

ایران پر ٹرمپ کے گذشتہ روز کے مؤقف میں تبدیلی آنے کا امکان ہے، فرانس


فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا ہے کہ ایران پر صدر ٹرمپ کے گذشتہ روز کے مؤقف میں تبدیلی آنے کا امکان ہے۔

صدر میکرون  نے کہا کہ موجودہ سب سے بڑی غلطی فوجی کارروائی سے ایرانی حکومت کی تبدیلی کی کوشش ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے، ٹرمپ ایران پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات