37 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی،...

ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی، رپورٹ


امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔

امریکی اخبار نے کہا ہے کہ امریکی حملوں خصوصاً فردو پر حملے کی صورت میں ردعمل آئے گا۔

اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی اڈوں پر حملہ عراق سے شروع ہو سکتا ہے۔

امریکی اخبار نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی حکمت عملی اپنائے گا۔

حوثی بحیرہ احمر میں جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات