32 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ


امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ 

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ بات چیت وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی مشیروں کے اہم اجلاس سے پہلے کی گئی۔ 

خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واضح نہیں ہوسکا کہ صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو کیا یقین دہانی کرائی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل چاہتا ہے کہ ایران کیخلاف جنگ میں امریکا اسکا ساتھ دے یا اسکے لیے ایران سے جنگ لڑے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات