37 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی حملے میں نطنز کے زیر زمین سینٹری فیوج ہالز پر براہ...

اسرائیلی حملے میں نطنز کے زیر زمین سینٹری فیوج ہالز پر براہ راست اثرات پڑے ہیں، آئی اے ای اے


فائل فوٹو۔

اسرائیلی حملے میں ایران کی جوہری تنصیب نطنز کے زیر زمین سینٹری فیوج ہالز پر براہ راست اثرات پڑے ہیں۔

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی جوہری ایجنسی نے ہائی ریزولوشن سیٹلائٹ سے لی گئی تصویروں کے تجزیے کی بنیاد پر جوہری تنصیب نطنز کی زیر زمین افزودگی ہالز پر براہ راست اثرات کی نشاندہی کی ہے۔

جوہری تنصیب کا زمین کے اوپر واقع افزودگی ہال اور بجلی فراہم کرنے والی سہولتیں پہلے ہی تباہ ہوچکی ہیں۔

اسرائیل نے ایران کی نطنز جوہری ادارے کو جمعہ کے روز نشانہ بنایا تھا، عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے مزید کہا کہ فوردو تنصیب اور اصفہان سے متعلق رپورٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات