31 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومقومی خبریں9مئی کے کیس میں پراسیکیوشن کے دلائل سن کر ہنسی روکنا مشکل...

9مئی کے کیس میں پراسیکیوشن کے دلائل سن کر ہنسی روکنا مشکل تھا: علیمہ خان


—فائل فوٹو 

بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مقدمے میں ضمانتوں پر سماعت آج ہوئی ہے، پراسیکیوشن کے دلائل سن کر ہنسی روکنا مشکل تھا۔

لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران علیمہ خان نے کہا کہ میری بہنیں اڈیالہ گئی ہیں، مجھے تو جانے ہی نہیں دیتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ زمان پارک کے گھر کی ساری سی سی ٹی وی ویڈیو موجود ہے۔

علیمہ خان کا کہنا ہے کہ جھوٹی گواہی والوں کو جیل میں ڈالنا چاہیے، میں وکلاء سے اپیل کرتی ہوں کہ حق اور سچ کا ساتھ دیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات