30 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین نے اسرائیل سےاپنےشہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی

چین نے اسرائیل سےاپنےشہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی


چین نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی ہے۔

چین میں اسرائیلی سفارتخانہ نے خبردار کیا ہے کہ چینی شہری زمینی بارڈر کراسنگ کے ذریعے اسرائیل سے جلد نکل جائیں۔

چین کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال تشویشناک ہے، چینی شہری اردن کی طرف نکل جائیں۔

دوسری جانب امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کسی صورت میں بھی ایران کا سفر نہ کریں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات