28 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان سوئمنگ فیڈریشن نے نیشنل چیمپئن شپ مزید مؤخر کردی

پاکستان سوئمنگ فیڈریشن نے نیشنل چیمپئن شپ مزید مؤخر کردی


—فائل فوٹو

پاکستان سوئمنگ فیڈریشن نے نیشنل چیمپئن شپ کو مزید مؤخر کردیا۔

نیشنل جونیئر اوپن اور ایج گروپ چیمپئن شپ اب اکتوبر میں منعقد ہو گی، سوئمنگ فیڈریشن نے پہلے ایونٹ جولائی پھر اگست میں کرانے کا اعلان کیا تھا۔

سوئمنگ فیڈریشن کی جانب سے تمام ملحقہ یونٹس اور صوبوں کو تاریخوں میں تبدیلی سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سوئمنگ فیڈریشن نے سوئمرز کے والدین کی جانب سے تاریخوں پر مسلسل اعتراض کے بعد چیمپئن شپ اکتوبر تک ملتوی کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات