31 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان اور یو اے ای کا ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد...

پاکستان اور یو اے ای کا ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی پر اظہارِ تشویش


— فائل فوٹو

وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبد اللّٰہ بن زاید النہیان نے فون کیا ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال اور ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔

گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششوں کی حمایت پر بھی زور دیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات