32 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںتیمور انصاری فائنل میں پہنچ گئے

تیمور انصاری فائنل میں پہنچ گئے


کراچی (اسٹاف رپورٹر) تیمور انصاری کاشان طارق کوشکست دیکر ٹینس چیمپئن شپ سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ جونیئر بوائز انڈر 17 کیٹیگری میں روہاب فیصل نے ماجد بچانی اور جنید مہرنے جبران شاہ کو شکست دی۔ دونوں کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔گرلز انڈر 17 سنگلز میں تحریم یوسف اور سکینہ نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات