30 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانڈر 19 اسکلز اسسمنٹ کیمپ کا آج ملتان میں آغاز

انڈر 19 اسکلز اسسمنٹ کیمپ کا آج ملتان میں آغاز


کراچی (اسٹاف رپورٹر) انڈر19ا سکلز اسسمنٹ کیمپ بدھ سے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان میں شروع ہوگا۔ کیمپ میں ساٹھ کرکٹرز دو مرحلوں میں حصہ لیں گے۔ انڈر 19 کیمپ کا مقصد اس سال انڈر 19 اے سی سی مینز ایشیا کپ اور اگلے سال انڈر 19 ورلڈ کپ ( زمبابوے اور نمیبیا) کیلئے کھلاڑیوں کی شناخت کرنا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات