کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیرمین جے شاہ امریکا کی میجر لیگ کرکٹ کے لئے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اوکلینڈ پہنچ گئے۔انہوں نےڈبل ہیڈرز میچ بھی دیکھےآئی سی سی چیرمین اس سے قبل آئی پی ایل کے اختتامی تقریب میں بھی پہنچے تھے۔جےشاہ نے دورے کےدوران امریکی کرکٹ اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کی۔امریکا میں 2028 اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کیا گیا ہے۔