31 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومقومی خبریںڈاکٹر محمد طفیل این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوگئے

ڈاکٹر محمد طفیل این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوگئے


ڈاکٹر محمد طفیل (فائل فوٹو)۔

ڈاکٹر محمد طفیل جوکھیو کو چار برس کے لیے این ای ڈی یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔ 

جامعہ کی ترجمان فروا حسن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل اس سے قبل پرو وائس چانسلر کے عہدے پر فائز تھے۔ 

ڈاکٹر محمد طفیل پیشے کے اعتبار سے میکینکل انجینئر ہیں اور ایڈمنسٹریشن کا وسیع تجربہ بھی رکھتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات