وزیرِ خزانہ کی بانیٔ بِٹ کوائن و ایگزیکٹو چیئرمین اسٹریٹیجی مائیکل سیلر کیساتھ میٹنگ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اسلام آباد سے سرکاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب نے بھی شرکت کی۔