32 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومغزہ لہو لہوپاکستان اور ایران کے درمیان سمندر تقریباً 35 فٹ لمبی نیلی وہیل...

پاکستان اور ایران کے درمیان سمندر تقریباً 35 فٹ لمبی نیلی وہیل کی ہلاکت کی اطلاع 


پاکستان اور ایران کے درمیان گوٹر بے کے ایک دور دراز علاقے میں پیر کو تقریباً 35 فٹ لمبی نیلی وہیل کی موت ریکارڈ کی گئی۔

ایک مقامی ماہی گیر احمد بلوچ جو کہ علاقے میں ماہی گیری کر رہے تھے، نے بلوچستان کے علاقے کنتانی کے قریب ایک مردہ وہیل کے تیرنے کے واقعے کی اطلاع دی۔

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہیل چند روز قبل پاکستان اور ایران کے درمیان کھلے سمندری پانیوں میں مر گئی ہو اور وہ ایک کھردرے سمندر اور تیز دھاروں کے زیر اثر خلیج گوٹر کی طرف چلی گئی۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف نے کہا کہ اگرچہ ابھی تک موت کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ جانور گلنیٹ جال میں پھنسا، جو اس علاقے میں ساحلی اور سمندری پانیوں میں مچھلیاں پکڑنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات