36 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمحمد کاشف گالف چیمپئن بن گئے

محمد کاشف گالف چیمپئن بن گئے


کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے محمد کاشف نے دوسری جونیئر ایس جی اے کپ اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی۔ڈی ایچ اے گالف کلب میں جاری رہنے والے تین روزہ ٹورنامنٹ میں کاشف چار اوور پار کے ساتھ لیڈرز بورڈ پر سرفہرست رہے۔انہوں نے آخری روز ایک انڈر پار کھیل کر محمد اشعث کے خلاف اپنی برتری یقینی بنائی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات