36 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومقومی خبریںمالی سال 2025 کی آخری مانیٹری پالیسی، اجلاس آج ہوگا

مالی سال 2025 کی آخری مانیٹری پالیسی، اجلاس آج ہوگا


فائل فوٹو

مالی سال 2025 کی آخری مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

مالیاتی ماہرین کے مطابق شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان ہے، اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 11 فیصد ہے۔

اسٹیٹ بینک جون 2024 سے شرح سود میں کمی کررہا ہے، جون 2024 سے تاحال آٹھ اجلاسوں میں شرح سود 11 فیصد کم کی گئی ہے۔

دوسری جانب کاروباری طبقے نے مطالبہ کیا ہے کہ شرح سود سنگل ڈیجٹ میں لائی جائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات