31 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںعراقی وزیراعظم کا اسرائیل پر خطے میں جنگ کو توسیع دینے کا...

عراقی وزیراعظم کا اسرائیل پر خطے میں جنگ کو توسیع دینے کا الزام


عراقی وزیراعظم محمد شیاع سوڈانی نے اسرائیل پر خطے میں جنگ کو توسیع دینے کا الزام لگایا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران اور اسرائیل میں جاری حالیہ کشیدہ صورتحال پر عراقی وزیراعظم نے ردعمل دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عراق کی سرزمین کی سالمیت اور خود مختاری کی خلاف ورزی نا قابل برداشت ہے۔

محمد شیاع سوڈانی نے مزید کہا کہ اسرائیل خطے میں جاری کشیدگی کو توسیع دینے کی کوشش کر رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات