33 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسندھ حکومت کیجانب سے باکسر عالیہ سومرو کیلئے 46.5 لاکھ روپے کا...

سندھ حکومت کیجانب سے باکسر عالیہ سومرو کیلئے 46.5 لاکھ روپے کا چیک


— اسکرین گریب

سندھ حکومت نے خاتون باکسر عالیہ سومرو کو 46.5 لاکھ روپے کی مالی معاونت فراہم کردی۔

رکن سندھ اسمبلی شازیہ کریم، یوسف بلوچ، ایڈیشنل سیکریٹری اسد اسحاق، اسد نبیل نے عالیہ سومرو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ارکان اسمبلی اور ایڈیشنل سیکریٹری نے 46.5 لاکھ روپے کا چیک عالیہ سومرو کو پیش کیا۔

اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی شازیہ کریم نے کہا کہ سندھ میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سندھ حکومت مختلف کھیلوں کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرامز شروع کر رہی ہے جبکہ ایڈیشنل سیکریٹری اسد اسحاق کا کہنا ہے کہ سندھ کے نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات