32 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو سزائے موت دے دی

سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو سزائے موت دے دی


—فائل فوٹو 

سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو 7 سال قید میں رکھنے کے بعد سزائے موت دے دی۔

انسانی حقوق کے کارکنوں کا اس معاملے پر کہنا ہے کہ انہیں جھوٹے الزامات پر سزائے موت دی گئی ہے۔

انسانی حقوق کے کارکن کا کہنا ہے کہ معروف صحافی ترکی الجاسر پر دہشت گردی اور غداری کے الزامات تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات