36 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںثناء میر کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال

ثناء میر کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال


کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہال آف فیم میں شمولیت کے بعد ثناء میر پاکستان پہنچی تو واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے ایئرپورٹ پر ثناء میر کو خوش آمدید کہا۔وہ آئی سی سی کے ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات