35 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترک و روسی وزرائے خارجہ میں رابطہ، ایران اسرائیل تنازع پر گفتگو

ترک و روسی وزرائے خارجہ میں رابطہ، ایران اسرائیل تنازع پر گفتگو


ترک اور روسی وزرائے خارجہ نے ایران اسرائیل تنازع پر ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے—فائل فوٹو

ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

انقرہ سے خبر ایجنسی کے مطابق ترک اور روسی وزرائے خارجہ نے اسرائیل ایران تنازع پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔

انقرہ سے ترک وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران تنازع پریشان کُن ہے، اس تنازع اور جوہری تنازع کا واحد حل سفارت کاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات