32 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومغزہ لہو لہوایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جاپان کو...

ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی


ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی۔

ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا اپنے دوسرے میچ میں جاپان کے ساتھ  دلچسپ مقابلہ ہوا۔

پاکستان نے جاپان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔

پاکستان کی طرف سے سفیان خان، رانا وحید اور علی غضنفر نے ایک ایک گول اسکور کیا۔

گزشتہ روز پاکستان اور ملائیشیا کا میچ 3-3 گول سے برابر رہا تھا، پاکستان اپنا تیسرا میچ بدھ کو نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات