31 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایرانی پارلیمنٹ کی علی مدنی زادہ کو نیا وزیر خزانہ بنانے کی...

ایرانی پارلیمنٹ کی علی مدنی زادہ کو نیا وزیر خزانہ بنانے کی منظوری


نئے ایرانی وزیر خزانہ علی مدنی زادہ(فائل فوٹو)۔

ایرانی پارلیمنٹ نے علی مدنی زادہ کو نیا وزیر خزانہ بنانے کی منظوری دے دی۔

تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق سابق وزیر خزانہ عبدالناصر ہمتی کو مہنگائی میں اضافے اور معاشی مشکلات سے نمٹنے میں ناکامی پر عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔

پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کی ووٹنگ کے ذریعے سابق وزیر خزانہ کو عہدے سے برطرف کیا گیا تھا۔

 ایران جوہری پروگرام کے تناظر میں امریکا کی ایران پر طویل عرصے سے جاری پابندیوں سے ایران کی معیشت سخت دباؤ کا شکار ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات