29 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایرانی حکومت انتہائی کمزور پڑ چکی ہے، سابق ایرانی ولی عہد رضا...

ایرانی حکومت انتہائی کمزور پڑ چکی ہے، سابق ایرانی ولی عہد رضا پہلوی


 سابق ایرانی ولی عہد رضا پہلوی(فائل فوٹو)۔

جی سیون کانفرنس کے موقع پر ایران کے سابق ولی عہد رضا پہلوی نے پیغام جاری کیا۔ 

جاری پیغام میں رضا پہلوی کا کہنا تھا کہ موجودہ ایرانی حکومت انتہائی کمزور پڑ چکی ہے۔ 

سابق ولی عہد رضا پہلوی کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری کو بات اقتصادی پابندیوں سے آگے بڑھانا چاہیے۔ ایرانی عوام کی آزادی کیلئے حصہ ڈالا جائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات