35 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایرانی حجاج کی بحفاظت واپسی کیلئے اقدامات کا آغاز

ایرانی حجاج کی بحفاظت واپسی کیلئے اقدامات کا آغاز


سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی بحفاظت واپسی کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔

وزارت حج کا کہنا ہے کہ سعودی قیادت کی ہدایت پر ایرانی حجاج کی دیکھ بھال کیلئے آپریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق پہلے مرحلے میں حجاج کے پہلے گروپ کو مدینہ سے ایئرپورٹ پہنچایا گیا ہے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ اس سال تقریباً 76 ہزار ایرانیوں نے فریضہ حج ادا کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات